the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
کولمبو،26 مئی (ایجنسی) سری لنکا میں موسلادھار بارش کی وجہ سے آئے سیلاب اور مٹی کے تودے گرنے کی وجہ سے 60 سے زیادہ لوگوں کی موت ہو گئی جبکہ 40 سے زیادہ لوگ لاپتہ ہیں. 

ڈیزاسٹر مینجمنٹ سینٹر کے مطابق سری لنکا کے کئی



حصوں میں جمعرات (25 مئی) سے ہو رہی مسلادھار بارش کی وجہ سے مغربی اور جنوبی صوبے کے سباراگاموا میں 2،811 خاندانوں کے کل 7،856 لوگ متاثر ہوئے.


ڈیزاسٹر مینجمنٹ نے ایک رپورٹ میں کہا، 'کل 42 لوگ لاپتہ ہیں جبکہ دو افراد زخمی ہیں. سیلاب اور مٹی کے تودے گرنے کی وجہ سے ضلع میں 10 لوگوں کی موت درج ہوئی ہے اور 9 لوگوں کی جان چلی گئی.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.